سیف زبان

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کے کلام میں اثر ہو، جس کی بات میں تاثیر ہو، ایسا شخص جس کی کہی ہوئی بات پوری ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کے کلام میں اثر ہو، جس کی بات میں تاثیر ہو، ایسا شخص جس کی کہی ہوئی بات پوری ہوتی ہے۔